مسقط الراس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سر کے بل گرنے کی جگہ، (مجازاً) جائے پیدائش، پیدائش کی جگہ، وطن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سر کے بل گرنے کی جگہ، (مجازاً) جائے پیدائش، پیدائش کی جگہ، وطن۔